ڈمپروں اور بڑی بسوں کے ڈرائیوروں کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث ہزارہ ڈویژن میں حادثات معمول بن گئے
گذشتہ ایک سال کے دوران سینکڑوں افراد ٹریفک حادثات کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، عوامی حلقے
بدھ 23 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
ان شہروں میں چائنہ ڈمپروں اور بڑے شہروں کیلئے چلنے والی بسوں کیلئے شہروں کے اندر حد رفتار نہ ہونے کے باعث روزانہ تین سے پانچ حادثات معمول بن چکے ہیں، ان ڈمپروں اور بسوں کا زیادہ تر شکار غریب موٹر سائیکل سوار بن رہے ہیں، شدید ٹریفک کے باوجود ڈمپروں اور بسوں کی حد رفتار بہت زیادہ ہے اور آئے روز کوئی نہ کوئی ان کا نشانہ بن کر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو رہا ہے تاہم انہیں لگام دیکھنے کیلئے کمشنر ہزارہ سمیت کسی نے بھی کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ متعدد مرتبہ پہلے بھی کمشنر ہزارہ سمیت ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد، ہری پور اور مانسہرہ سمیت ٹریفک پولیس کے افسران کے گوش گذار یہ بات لا چکے ہیں کہ شہر کے اندر بڑی ٹریفک کے چلنے کیلئے مخصوص وقت کا تعین کیا جائے اور ان کی حد رفتار سے متعلق بھی واضح فیصلہ کیا جانا چاہئے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈمپروں اور بڑے بسوں کے خلاف بھاری جرمانے سمیت سخت سزائیں تجویز کی جائیں، یہ ڈرائیور حضرات وقت پر پہنچنے کیلئے انسانی جان لینے سے قطعاً گریز نہیں کرتے۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.