ایسا لگتاہے کہ ن لیگ کو تحریک انصاف کے 100 روزہ پلان سے بڑی تکلیف ہوئی ہے
معروف صحافی تحریک انصاف کے سو روزہ پلان کو بے کار کہنےپر مسلم لیگ ن کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 مئی 2018 10:56
(جاری ہے)
ایک طرف کہا جا رہا ہے کہ یہ پلان قابل عمل نہیں ہے بے کار ہے ٹریش کیا جا رہا ہے، لیکن دوسری طرف احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ پلان 2025ء کے لیے بنائے گئے میرے پلان کی نقل ہے اور میرے منصوبے کا چربہ ہے۔
اگر انہوں نے واقعی نقل کی ہے تو کسی کے آپ کے پلان کی نقل کرنے پر آپ کو تو خو ش ہونا چاہئیے ،یہ لوگ اُلٹا ان کو طعنے دے رہے ہیں کہ یہ منصوبہ پریکٹیکل نہیں ہے۔ میں جب سے احسن اقبال کو دیکھ رہا ہوں ، انہوں نے پہلے 2010ء کا پلان دیا ، پھر 2020ء کا پلان دیا اور اب وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ان کا 2025ء کا پلان تھا جسے نقل کر کے پاکستان تحریک انصاف نے پیش کر دیا ہے۔ احسن اقبال آج تک اپنے کسی بھی ہلان میں کامیاب نہیں ہوئے۔ کیونکہ وہ پروفیسر آدمی ہیں ، وہ پریکٹیکل نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے سو روزہ پلان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا 100دن کا پروگرام دیکھا توہنسی آئی،نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ مسئلہ 100 دن کا نہیں ہے بلکہ مسئلہ 1825 تک کا ہے۔ قوم کو دیکھنا چاہیے کہ کون سی جماعت وعدے کرتی ہے پھر ان وعدوں کو پورا بھی کرتی ہے۔عوام کی عدالت میں تین جماعتیں موجود ہیں۔ ایک دن کراچی ، ایک دن لاہور اور ایک پشاور میں گزاریں معلوم ہوجائے گا کہ کس جماعت نے کتنا ڈیلیور کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.