پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 5 کروڑ46 لاکھ ہو گئی، پی ٹی اے

بدھ 23 مئی 2018 10:00

پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 5 کروڑ46 لاکھ ہو گئی، پی ٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) اپریل 2018ء کے اختتام پر ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 5 کروڑ46 لاکھ 60 ہزار تک پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی ای) کے اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2018ء کے اختتام پر ملک میں موبائل فون صارفین کی مجموعی تعداد 14کروڑ 96لاکھ 60 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ مارچ 2018ء کے اختتام پر یہ تعداد 14کروڑ 91لاکھ ریکارڈ کی گئی تھی اس طرح ایک ماہ کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 0.56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :