تحریک انصاف گزشتہ 5 سالوں میں خیبرپختونخوا میں ڈلیور کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی، مائزہ حمید
بدھ 23 مئی 2018 00:20
(جاری ہے)
منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں احتساب کمیشن کو تو پہلے ہی بند کیا جا چکا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے صوبائی وزراء پر کرپشن کے الزامات بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی وہ واحد جماعت ہے جس نے ملک بھر میں عوام کی خدمت کی ہے اور جنوبی پنجاب میں بھی ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے مسلسل عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر ایک مثال قائم کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عوامی جلسوں میں لوگوں کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت محمد نواز شریف کے بیانیے کو اور مضبوط بنا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.