کراچی،لیاری تیسئر ٹائون کے سیکٹر50-F اور 50-C میں کے الیکٹرک نے پی ایم ٹی کو بند کر دیا ہے
ایک ہفتے سے بجلی کا بحران ، علاقہ مکین پانی استعمال کرنے سے بھی قاصر ہیں
بدھ 23 مئی 2018 00:10
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار علاقہ مکینوں کے ایک وفد نے امیر جماعت اسلامی زون گلشن معمار رضوان شاہ اور صدر پبلک ایڈ کمیٹی گلشن معمار ابو الضیاء کو سے ملاقات کے دوران کیا اور بجلی کے مسائل حل کرانے میں مدد کی اپیل کی۔
وفد نے یہ بھی بتایا کہ دیگر علاقوں میں بجلی موجود ہے مگر ان سیکٹروں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جا رہا ہے ۔ امیر زون نے وفد کو یقین دلایا کہ اس مسئلے کے حل کے لئے KE کے حکام بالا سے ملاقات کی جائیں گی اور اس وقت شہر کراچی جس قسم کی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے ایسے میں بجلی بند کرنے سے انسانی جانوں کے ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔ امیر زون نے گورنر سندھ سے اپیل کی کہ لیاری تیسئر کے سیکٹرز میں بجلی کو بحال کروایا جائے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.