کیرولینا پلسکووا نورمبرگ کپ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

منگل 22 مئی 2018 23:37

کیرولینا پلسکووا نورمبرگ کپ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں ..
برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) جمہوریہ چیک کی سٹار کھلاڑی کیرولینا پلسکووا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے نورمبرگ کپ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

جرمنی میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں کیرولینا پلسکووا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف اسپینش کھلاڑی لارا ایروبرینا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 7-5 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :