فنکاروں کیلئے مقرر کیا گیا اعزازیہ منظور نظر افراد میں تقسیم کرنے پر ایبٹ آباد کے سینئر فنکار سراپا احتجاج بن گئے
منگل 22 مئی 2018 23:29
(جاری ہے)
ایبٹ آباد کے سینئر فنکاروں اور گلوکاروں خالد شروزی، مجید بھٹی، نوید انجم، زاہد تنولی، ناصر مسیحی، احتشام، پہولا اور دیگر نے پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے فنکاروں کیلئے اعزازیہ حق داروں کے بجائے منظور نظر لوگوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے، یہ ناانصافی ہے جو لوگ فنکار ہی نہیں یہ اعزازیہ انہیں دیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہزارہ میں کل 50 فنکار ہوں گے لیکن محکمہ ثقافت نے ملی بھگت سے 22 من پسند افراد کو اعزازیہ کیلئے مقرر کر کے بیشتر لوگوں کو نظر انداز کر دیا ہے، ہزارہ اباسین آرٹس کونسل سے نام لئے گئے ہیں، ہزارہ اباسین آرٹس کونسل میں اس وقت قبضہ مافیا کا راج ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.