وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکپتن میں مزدوری مانگنے پر بھٹہ مزدور خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

منگل 22 مئی 2018 22:32

وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکپتن میں مزدوری مانگنے پر بھٹہ مزدور خاتون کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکپتن میں مزدوری مانگنے پر بھٹہ مزدور خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔