نواز شریف کی خلائی مخلوق کی باتیں اور ممبئی حملوں بارے متنازع بیان دینا غلط تھا،عاشق حسین گوپانگ
نواز شریف نے اپنی نا اہلی کے بعد ملک کے اندر جو ماحول پیدا کیا اس نے پارٹی کارکنوں کو بددل کیا ،بڑی تعداد میں لوگوں نے پارٹی کو چھوڑا،نگران وزیر اعظم کے معاملے پر وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق ہوجانا چاہیے ورنہ الیکشن کمیشن نگران وزیر اعظم چنے گا، (ن) لیگ کے منحرف رہنما کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
منگل 22 مئی 2018 21:57
(جاری ہے)
نواز شریف نے اپنی نا اہلی کے بعد ملک کے اندر جو ماحول پیدا کیا اس نے پارٹی کارکنوں کو بددل کیا اور بڑی تعداد میں لوگوں نے پارٹی کو چھوڑا۔
نواز شریف کی جانب سے خلائی مخلوق کی باتیں کرنا اور ممبئی حملوں کے بارے میں متنازع بیان دینا غلط تھا جس پر میں نے اپنے تحفضات کا اظہار کیا تھا۔ میرے بزرگوں نے شروع دن سے ہی مجھے پیری پسند کی سیاست کرنے نہیں دی ل۔ اب میرا بیٹا سیاست میں آنا چاہتا ہے لیکن میں اپنے بیٹے کی پسند کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنوں گا اور اس کو آذادی ہو گی وہ جس مرضی سیاسی جماعت میں شامل ہو۔نگران وزیر اعظم کے معاملے پر وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق ہوجانا چاہیے ورنہ دوسرا راستہ یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نگران وزیر اعظم چنے گا۔مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.