Live Updates

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل 23 مئی کو سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں گی

منگل 22 مئی 2018 21:30

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل 23 مئی کو سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2018ء) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل 23 مئی کو سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب 23 مئی کو سرگودھاکی تحصیل خوشاب لنگروالا پل کا افتتاح ٹی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ کریں گے جس کے بعد وہ خوشاب جائیں گے جہاں وہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نئی سٹی سکین مشین اور دیگر جدید سہولیات کا افتتاح کریں گے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :