لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر رانا مشہود کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست مسترد کردی

منگل 22 مئی 2018 21:30

لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر رانا مشہود کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2018ء) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر رانا مشہود کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے پی پی 149 اور پی پی 150 کی حلقہ بندیوں کو عدالت میں چیلنج کررکھا تھا، درخواست گزار کا موقف تھا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی پی 149اور پی پی 150کی حلقہ بندیوں میں تبدیلی بددیانتی پر مبنی ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دیا جائیکالیکن عدالت نے اس درخواست کو مستر دکر دیا۔