نگران وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ غیر متنازعہ ہونے چاہئیں‘ لیگیوں کا اتحاد خوش آئند ہے

اعجاز الحق کی چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سے ملاقات میں گفتگو

منگل 22 مئی 2018 20:56

نگران وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ غیر متنازعہ ہونے چاہئیں‘ لیگیوں کا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2018ء) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ غیر متنازعہ ہونے چاہئیں‘ مسلم لیگیوں کا اتحاد خوش آئند ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سے اعجاز الحق نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مسلم لیگیوںکے اتحاد پر مشاورت کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مسلم لیگیوں کا اتحاد خوش آئند ہے نگران وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ غیر متنازعہ ہونے چاہئیں۔