پی ٹی آئی کا تالاب گندی مچھلیوں سے بھر چکا ہے۔ سیاسی راہنماؤں کو غدار قرار دینے کا سلسلہ بند ہونا چایئی ،صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی
منگل 22 مئی 2018 19:10
(جاری ہے)
ایم ایم اے ظلم اور جرم کی سیاست کو دفن کر دے گی۔
دینی طبقات الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کے لئے کمر بستہ ہو جائیں۔ گھر گھر جا کر نظام مصطفے کے نام پر ووٹ مانگیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جے یو پی صوبہ خیبر پختونخواہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ شاہ اویس نورانی نے مزید کہا کہ عام انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ الیکشن میں دھاندلی برداشت نہیں کریں گے۔ فرزندان اسلام سیاسی فرعونوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صف بندی کر لیں۔ الیکشن میں حق اور باطل کا تاریخی معرکہ ہو گا۔ ایم ایم اے باکردار اور باصلاحیت امیدوار انتخابی میدان میں اتارے گی۔ شاہ اویس نورانی کا مزید کہنا تھا کہ سو دن کے پلان پیش کرنے والے پہلے پانچ سالوں کا حساب اور جواب دیں۔ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومتی کارکردگی مایوس کن ہے۔ خیبر پختونخواہ میں اگلی حکومت ایم ایم اے کی ہو گی۔ خیبرپختنونخواہ کی عوام پی ٹی آئی کی حکومت سے مایوس ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.