نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اےاحد چیمہ کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا
نیب نےاحدچیمہ اورانکےرشتے داروں کی جائیدادکی تفصیلات طلب کرلیں
سید فاخر عباس منگل 22 مئی 2018 19:03
(جاری ہے)
دوسری جانب اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ایل آر کو بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔
محکمےکےاسسٹنٹ ڈائریکٹرکو 23 مئی کومصدقہ رکارڈ سمیت طلب کرلیاگیا۔یاد رہے کہ چند روز قبل ایل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر ہیڈکوارٹرز اور احد چیمہ کے قریبی ساتھی رانا شہزاد کو گرفتار کر لیا گیا تھا ۔نیب ذرائع نے ڈی جی ایل ڈی اے سیل کے سابق افسر رانا یاقت کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔نیب ذرائع کے مطابق یل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر ہیڈکوارٹرز رانا شہزاد کو احد چیمہ کے ساتھ واٹس ایپ کال کی بنیاد پر طلب کر رکھا تھا۔یل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر ہیڈکوارٹرز پر الزام تھا کہ انہوں نے نجی ہاوسنگ سکیم کو پاس کروانے کے لیے رشوت لی تھی ۔یل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر ہیڈکوارٹرز رانا شہزاد احد چیمہ دور میں پرسنل سٹا ف افسر بھی رہ چکے ہیں۔واضح رہے کہ نیب نے احدچیمہ کو آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں کرپشن کے الزامات پر گرفتار کیا ہوا ہے، نیب ٹیم نے حد چیمہ کو آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کے ٹھیکے من پسند کمپنیوں کو دینے کا الزام پر لاہور ایم ایم عالم روڈ دفتر سے گرفتار کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.