اے ڈی خواجہ کا سابق آئی جی بلوچستان اور سندھ دلشاد نجم الدین کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 22 مئی 2018 20:17

اے ڈی خواجہ کا سابق آئی جی بلوچستان اور سندھ دلشاد نجم الدین کے انتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سابقہ انسپکٹرجنرل آف پولیس بلوچستان اور سندھ دلشاد نجم الدین کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت اورجنت الفردوس میں انہیں بلندمقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرواستقامت کے ساتھ اس صدمے کو برداشت کرنیکی توفیق دے ۔

متعلقہ عنوان :