الیکشن2018ء:ایڈیشنل سیکرٹری ظفراقبال الیکشن کمشنرپنجاب مقرر
ظفراقبال ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ تعینات تھے،اخترنذیرکوایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ منگل 22 مئی 2018 17:41
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عام انتخابات 2018 کے لیے انتخابی ضابطہ اخلاق تیارہوگیا۔
جبکہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کے دوران مذہبی منافرت پھیلانے پر پابندی عائد ہو گی۔ الیکشن کے دوران اسلحے کی نمائش پر پابندی ہو گی۔اسی طرح الیکشن میں کسی کی ذات کو نشانہ بنانے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ جبکہ انتخابی اخراجات کو سختی سے مانیٹر کیا جائے گا۔ ضابطہ اخلاق چیف الیکشن کمشنرکومنظوری کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔ اسی طرح ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےعام انتخابات پراخراجات کا ابتدائی تخمینہ لگا لیا۔ جس کے مطابق 20ارب روپے سے زائد اخراجات آنے کا امکان ہے۔ جن میں بیلیٹ پیپر کے کاغذ کی خریداری اورچھپائی، خصوصی فیچر والے بیلٹپیپر کی خریداری، انتخابات میں سکیورٹی،انتخابی عملےکی ڈیوٹیوں کے معاوضے سمیت ٹرانسپورٹیشن وہ دیگر کیلئے اخراجات شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.