سعودی ریال رکھنے والوں کی چاندی ہوگئی
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو، برطانوی پائونڈاور سعودی ریال کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا
منگل 22 مئی 2018 17:28
(جاری ہے)
یوروکی قدر میں70پیسے اور برطانوی پائونڈ کی قدرمیں50پیسی کااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید137.80روپے سے بڑھ کر138.50روپے اور قیمت فروخت139.30روپے سے بڑھ کر140.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید157.50روپے سے بڑھ کر158.00روپے اور قیمت فروخت159.00روپے سے بڑھ کر159.50روپے ہوگئی۔
سعودی ریال کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید31.30روپے سے بڑھ کر31.35روپے اور قیمت فروخت31.60روپے سے بڑھ کر31.65روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید32.05روپے اور قیمت فروخت32.35روپے پر مستحکم رہی ۔منگل کوچینی یوآن کی قیمت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید19.00روپے سے گھٹ کر18.80روپے اور قیمت فروخت19.80روپے سے گھٹ کر19.60روپے ہوگئی۔مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.