سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ انڈسٹری کے ملازم علی اصغر بھانبھن کی درخواست ضمانت مسترد کردی

منگل 22 مئی 2018 17:35

سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ انڈسٹری کے ملازم علی اصغر بھانبھن کی درخواست ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2018ء) سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ انڈسٹری کے ملازم علی اصغر بھانبھن کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

(جاری ہے)

منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ انڈسٹری کے ملازم علی اصغر بھانبھن کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔۔عدالت نے ملزم درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے عبوری ضمانت بھی منسوخ کردی۔۔واضح رہے کہ محکمہ انڈسٹری کے ملازم علی اصغر بھنانبھن پر آمدن سے زائد اثاثہ جات بناکر قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔