ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ
ایران اپنے رویے میں تبدیلی لاتا اور مزید میزائل تجربات سے گریز کرتا ہے تو عائد اقتصادی پابندیاں ختم ہوسکتی ہیں ،ْمائک پومپیو
منگل 22 مئی 2018 16:44
(جاری ہے)
امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر ایران اپنے رویے میں تبدیلی لاتا اور مزید میزائل تجربات سے گریز کرتا ہے تو نہ صرف اس پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم ہوسکتی ہیں بلکہ معاشی اور سفارتی تعلقات بھی بہتر ہوسکتے ہیں اور ساتھ ہی ایران کو جدید ٹیکنالوجی کی رسائی بھی دی جائے گی۔
مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ ایران پر امریکا کی جانب سے دباؤ بڑھانے اور دوبارہ سے اقتصادی پابندیاں عائد کرنے پر ہمارے بہت سے دوستوں کو مالی اور اقتصادی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن انہیں پتہ ہونا چاہیے کہ ہم کسی بھی ممنوعہ کام کرنے والے کو نہیں چھوڑیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.