فیرروز پور روڈ پر آتشزدگی سے متاثرہ فرنیچر کے دکانداروں کے نقصان کے ازالہ کیلئے انہیں معاوضہ ادا کیا جائے‘ کاشف اشفاق
منگل 22 مئی 2018 16:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فرنیچر کا شعبہ ملکی معیشت میں انتہائی اہمیت رکھتا ہے اور سالانہ برآمدات کی صورت میں معیشت میں اربوں ڈالر کا اضافہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرنیچر کی صنعت نے کسی بھی حکومتی مدد کے بغیر گزشتہ دہائیوں میں بہت ترقی کی ہے لیکن غیرمنظم ہونے کی وجہ سے یہ مشکلات کا شکار ہے اور اس انڈسٹری کو یکجا کرنے سے پیداواری لاگت کم ہوسکتی ہے۔
میاں کاشف اشفاق نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فرنیچر سیکٹر کی برآمداتی صلاحیت کو بڑھانے کے لئے افرادی قوت کی تربیت اور مشینری کی اپ گریڈنگ کے لئے مالی تعاون فراہم کیا جائے اور اس کی صلاحیت سے بھر پور استفادہ کیلئے فرنیچر سیکٹر کو صنعت کا درجہ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈیوں میں مسابقت اور مقابلہ کیلئے فرنیچر سیکٹر پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی شرح میں کمی کی جائے اور صرف اعلیٰ درجے کے فرنیچر کی ایکسپورٹ کو یقینی بنانے کیلئیمعیار کی جانچ کیلئے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کی جائے تاکہ بین الاقوامی خریداروں کا اعتماد حاصل کیا جا سکے۔مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.