Live Updates

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں گے

منگل 22 مئی 2018 12:14

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں گے
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2018ء) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل 23 مئی کو سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں گی-ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب تئیس مئی کو سرگودھاکی تحصیل خوشاب لنگروالا پل کا افتتاح ٹی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ کریں گے جس کے بعد وہ خوشاب جائیں گے جہاں وہ ڈی ایچ کیو ھسپتال میں نئی سٹی سکین مشین اور دیگر جدید سہولیات کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں آر پی او سرگودھا اختر عباس نے ڈی ایچ کیو ھسپتال جوہر آباد کا دورہ کر کیسیکورٹی انتظامات کوچیک کیا۔ان کے ہمراہ ڈی پی او خوشاب ابرار حسیں بھی تھے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :