چینی شادیوں میں نیا جنون۔ اڑتا ہوا نقاب
امین اکبر پیر 21 مئی 2018 23:43
چین میں شادی کے مواقعوں پر ایک نیا رواج پروان چڑھ رہا ہے۔ شادی کے اس نئے رواج میں دلہن بغیر نقاب کے سٹیج پر کھڑی ہوتی اور دور سے اڑتا ہوا نقاب آکر اس کے اوپر گر جاتا ہے۔
فلائنگ ویل یا اڑتے نقاب کو پہلی بار پچھلے سال شنگھائی سے تعلق رکھنے والی شادی کی منیجمنٹ کمپنی نے ایک ویڈیو میں دکھایا ۔ یہ ویڈیو آن لائن شیئر کی گئی تو یہ رواج مقبول ہوگیا۔
(جاری ہے)
اڑتا نقاب اگرچہ پریوں کی کہانی کی طرح محسوس ہوتا ہے لیکن یہ بہت سادہ سے طریقے سے اڑایا جاتا ہے۔ اس میں ریل کی طرح کا نظام، کچھ پلیاں اور کٹر استعمال کیےجاتے ہیں۔ یہ سب نقاب کو ہوا میں لہرانے کا کام کرتے ہیں۔
نقاب کے سروں پر بندھی ڈوری مہمانوں کو نظر نہیں آتی۔ اڑتے ہوئے جب نقاب دلہن پر پہنچتا ہے تو یہ ڈوری کاٹ دی جاتی ہے اور نقاب ڈرامائی انداز میں دلہن پر گر جاتا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.