وزیر اعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات
پیر 21 مئی 2018 23:27
(جاری ہے)
تعلیمی شعبے کو عصر حاضر کے جدید چیلنجز سے نبرد آزما و جدید خطوط پر استوارکرنے کیلئے منظم پالیسی اپنائی ہے اور شعبہ تعلیم میں انقلابی اصلاحات کے جامع پروگرام پر عملدرآمدکیا گیا ہے۔
کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ، طلبہ و طالبات کو شاندار تعلیمی ماحول اور بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے بھرپور اقداما ت کئے گئے ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہونہار، ذہین اور محنتی طلبا و طالبات کو تعلیمی وظائف فراہم کرنے کیلئے پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ قائم کیا گیا ہے۔ پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے ذریعے سے اربوں روپے کے تعلیمی وظائف دیئے جا رہے ہیں۔کم وسیلہ اوربے سہارا بچوںکو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کیلئے دانش سکولز میں مفت تعلیم، کتب، یونیفارم دیئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت صوبہ کے تمام اضلاع میں قائم سکولوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے خطیر فنڈز فراہم کررہی ہے جبکہ زیور تعلیم پروگرام کے تحت پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں طالبات کے وظائف میں اضافہ کیا گیا ہے۔اس پروگرام سے قوم کی لاکھوں بیٹیاں تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں۔پنجاب حکومت کے بے مثال اقدامات نے صوبے میں تعلیمی منظرنامہ بدل کر رکھ دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.