پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کرنے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا
پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹیں جاری کرنے سے پہلے امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کروائے جا رہے ہیں
سید فاخر عباس پیر 21 مئی 2018 22:55
(جاری ہے)
ایک جانب تحریک انصاف کی مضبوط ہوتی ہوئی سیاسی پوزیشن تو دوسری جانب اسکی حریف جماعتوں کی گرتی ہوئی ساکھ نے تحریک انصاف کو پاکستانی سیاست کی چوٹی کی جماعت بنا دیا ہے۔
گزشتہ ایک سال میں پاکستان تحریک انصاف میں دیگر جماعتوں بالخصوص مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بڑے بڑے ناموں نے شمولیت اختیار کی ہے جن میں رضا حیات، ندیم افضل چن،فردوس عاشق اعوان اور بڑے بڑے انتخابات جیتنے والے نام شامل ہیں۔تاہم اتنے مضبوط انتخابی امیدواروں کی ساتھ حاصل کرنے کے باوجود تحریک انصاف نے پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کرنے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا۔پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹیں جاری کرنے سے پہلے امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کروائے جا رہے ہیں۔جن کے نتائج کی بنیاد پر کمیٹی امیدواروں کے انٹرویوز کرے گی اور اس کے بعد سروے کے نتائج اور انٹرویوز کی بنیاد پر عمران خان کو ہر حلقے سے 3،3 امیدواروں کے نام بھیجے جائیں گے جس کا حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف انتخابات جیتنے والے امیدواروں کو ترجیح دے گی جبکہ دوسرے نمبر پر ان لوگوں کو ترجیح دی جائے گی جو کم مارجن سے ہارے ہوں۔تاہم یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ گزشتہ انتخابات میں کی جانے والی غلطیوں کو مزید دہرایا نہ جائے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.