راولپنڈی، ایف ائی اے نے سعودیہ جانے والے مسافر سے اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کر ..
تازہ ترین : 1

راولپنڈی، ایف ائی اے نے سعودیہ جانے والے مسافر سے اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کر لیا

راولپنڈی، ایف ائی اے نے سعودیہ جانے والے مسافر سے اسلحہ برآمد کر کے ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے سعودیہ جانے والے مسافر سے اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کر لیا اطلاعات کے مطابق نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے شاہین ایئر لائن کی پرواز ایس وی 727کے ذریعے ریاض جانے والے مسافرشہر یار سکنہ کوہاٹ کے سامان کی چیکنگ کے دوران 30بور پستول اور گولیوں سے بھرا میگزین برآمد کر کے اسے تحویل میں لے لیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/05/2018 - 23:26:08

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :