شہر قائد میں ہیٹ اسٹروک نے 65 افراد کی جان لے لی
شہر میں تین روز کے دوران 114 لاشیں ایدھی سردخانے پہنچائیں گئیں جن سے 65 افراد ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہوئے، فیصل ایدھی زیادہ تر اموات گھروں میں ہوئیں۔ گھروں میں مرنے والے افراد کو بروقت اسپتا ل نہیں پہنچایا جاسکا جس کی وجہ سے ان کی اموات ہوئیں
پیر 21 مئی 2018 23:15
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ہیٹ اسٹروک کے باعث زیادہ تر اموات گھروں میں ہوئیں۔
گھروں میں مرنے والے افراد کو بروقت اسپتا ل نہیں پہنچایا جاسکا جس کے باعث ان کی موت ہوئی جبکہ ہیٹ اسٹروک سے مرنے والوں کی عمریں 6 سے 78 سال کے درمیان ہیں۔فیصل ایدھی نے کہا کہ کورنگی ایدھی مردہ خانے میں روزانہ 10 سے 11 میتیں لائی جاتی ہیں۔ ہفتہ کی شام سے اب تک مردہ خانے میں 34 جبکہ سہراب گوٹھ مردہ خانے میں 30 میتیں وصول کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ زیادہ افراد کی اموات روز مرہ کے کام کے دوران ہوئیں۔واضح رہے کہ کراچی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جہاں پارہ 44 ڈگری کو چھو رہا ہے، جبکہ گرمی کی یہ لہر 23 مئی تک جاری رہنے کی پیش گوئی ہے۔گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے کراچی کے لیے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہر کا موسم چند روز کے دوران گرم سے گرم ترین ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.