گزشتہ 5 برس کے دوران تعمیر کی جانے والی موٹرویز کی تفصیلات جاری کردی گئیں
گزشتہ پانچ سالوں میں این ایچ اے نی1750 کلومیٹر موٹر ویز اور 1100 کلومیٹر ہائی ویز تعمیر کی ہیں،این اے قائمہ کمیٹی ہائی ویز اتھارٹی کو بریفنگ ہائی ویز اور موٹر ویز پولیس میں 3869 آسامیاں پیدا ہو ئی ہیں،جلد بھرتی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا ،سیکرٹری مواصلات جواد رفیق ملک، کمیٹی کا انڈس ہائی وے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
پیر 21 مئی 2018 23:12
(جاری ہے)
یہ منصوبہ ایشئین ڈیو پلیمنٹ بینک کی مدد کے ساتھ ہی مکمل کیا جائے گا ممبر کمیٹی صاجزادہ طارق اللہ نے کہاکہ اپر دیر داروزہ پل پر بھی تاحال کا م شروع نہیں ہوا ۔
لواری ٹنل سے گزرا تو خوشی ہوئی ۔ ڈی آئی جی موٹر وے پولیس عباسی احسن نے کہا ہے کہ ہمیں نفری کی کمی کا سامنا تھا کمیٹی نے ہمارے مسئلے کو حل کرنے میں ہماری مدد کی ہے۔ جلد ان پوسٹوں پر بھرتی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا ہمارے مطالبے پر جونئیر پروٹوکول آفیسر کو گریڈ 5 سے گریڈ 7 دے دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ پروٹول آفیسرکو گریڈ 7 سے گریڈ9 دیدیا گیا ہے ۔ حکام نے کمیٹی کو بتایا ہے کہ آئندہ برس کے آخر تک یاکلہ سے ڈی آئی خان موٹر وے مکمل ہو جائے گی منصوبے کا بیشتر حصہ رواں برس سے مکمل ہو جائے گا لیکن کچھ حصہ ہائی رہے گا جو آئندہ برسی مارچ اپریل تک مکمل ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.