پیپلز پارٹی کو چھوڑا تو آصف زرداری نے میری منتیں کیں،شاہ محمود قریشی
وزارت خارجہ کاعہدہ اس وقت چھوڑا جب پیپلز پارٹی کاطوطی بول رہاتھا،رہنما تحریک انصاف
سید فاخر عباس پیر 21 مئی 2018 21:02
(جاری ہے)
اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو چھوڑا تو آصف زرداری نے میری منتیں کیں۔
وزارت خارجہ کاعہدہ اس وقت چھوڑا جب پیپلز پارٹی کاطوطی بول رہاتھا۔بینظیر کی شہادت کو دعا دیں کہ پیپلزپارٹی کو حکومت ملی۔پیپلزپارٹی اب سمٹ کر اندرون سندھ کی پارٹی بن گئی ہے۔اپنی حریف جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن صرف پنجاب تک محدود رہ گئی ہے جبکہ پیپلزپارٹی اب سکڑ کر اندرون سندھ کی پارٹی بن گئی ہے۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش کا کہنا تھا کہ پہلے نجومیوں نے عمران خان کو وزیر اعظم بننے کی امید دلا ئی اور اب نجومی کہتے ہیں کہ عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم بننے کی لکیر نہیں۔مجھے نہیں یقین کہ آیندہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے۔انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کا لب و لہجہ ،تدبر اور برداشت وزیراعظم جیسا نہیں ہے۔اس موقع پرشاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا کہمنظوروٹو پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پرالیکشن نہیں لڑیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.