بزدل حکمرانوں نے امریکہ کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے ہیں ،محمد اسلام
شاہ لطیف ٹائون میںعوامی دعوت افطار سے ضیاء الرحمان فاروقی،قدر گل ،خواج تنولی و دیگر کا خطاب
پیر 21 مئی 2018 22:18
(جاری ہے)
رمضان میں اللہ کا قرب حاصل کیا جائے اور جنت کے حصول کیلئے بھرپور طریقے سے محنت کی جائے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کے حکمرانوں نے قوم کے ساتھ دھوکہ کیا ہے ۔
۰۷ سال سے پاکستان کو دونوں ہاتھوں لوٹا گیا ہے۔دیانت دار قیادت ہی پاکستان کے مسائل کا حل ہے۔متحدہ مجلس عمل کے قیام سے اسلام دشمن قوتوں پر لرزاں طاری ہو گیا ہے ۔مجلس عمل پورے پاکستان سے آئندہ انتخاب میںبھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی اور ہم اس ملک میں مدینے والا نظام قائم کرینگے۔مفتی ضیاء الرحمان فاروقی نے کہا کہ رمضان نیکیوں کا موسم بہار ہے۔رمضان کی فضیلتوں برکتوں کو زیادہ سے زیادہ سمیٹا جائے اور قرآن سے اپنے تعلق کو مضبوط بنایا جائے۔امیر زون قدر گل نے کہا کہ شاہ لطیف ٹائون ودیگر اردگرد کی بستیوں میں چوری ڈکیتی رہزنی اور اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔جرائم پیشہ عناصر ایک بار پھر سرگرم ہو رہے ہیں۔عوام کو تحفظ فراہم نہیں کیا گیا تو جماعت اسلامی سخت احتجاج کرے گی اور ہم عوام کے ساتھ ظلم برداشت نہیں کرینگے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.