کشن گنگا ڈیم کی تعمیر کی ذمہ دار (ن) لیگ ہے : خرم نواز گنڈا پور
نواز شریف نیب میں پیش ہو کر اختیارات کے ناجائز استعمال کی وضاحت دیں
پیر 21 مئی 2018 21:38
(جاری ہے)
پاکستان کے پانی پر بھارتی ڈکیتی اور سندھ طاس معاہدہ کی کھلی خلاف ورزی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں،کیونکہ جب یہ ڈیم بن رہا تھا اس وقت نواز شریف وزیر اعظم تھے۔
اب ورلڈ بنک کے صدر سے ملاقاتیں کرنا عوام کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔ بھارت کشن گناگا ڈیم بنا چکا ،سانپ گزر چکا اب لکیر پیٹنے کا کوئی فائدہ نہیں۔انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان کی زراعت کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان کے حصے کا پانی چوری کر رہا ہے اور غیر قانونی ڈیمز بنا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی’’مودی نوازی‘‘ سے پاکستان کے قومی مفادات کو نقصان پہنچا رہی سہی کسر وہ پاکستان پر دہشتگردی کا الزام لگا کر نکال رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.