پی ٹی آئی 100روزہ پلان انقلابی اقدام ہے، ارباب عثمان
فاٹا کاخیبرپختونخوا میں انضمام قبائلی عوام کی آواز اور وقت کی ضرورت ہے
پیر 21 مئی 2018 21:02
(جاری ہے)
ارباب عثمان نے کہاکہ قبائلی عوام کو ایف سی آر کے ظالمانہ قانون سے نجات دلائیں گے ، امیراورغریب کافرق ختم کریں گے اوریہی پی ٹی آئی کا وژن ہے کہ دونہیں ایک پاکستان۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت ملک کوایک ایماندارقیادت کی ضرورت ہے اور عمران خان ہی ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کرسکتے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ عام انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک سے کرپشن کاخاتمہ کریں گے کیونکہ جب تک کرپشن ختم نہیں ہوگی ملک ترقی نہیں کرسکے گا۔ انہوں نے چیئرمین عمران خان ،پارٹی رہنماؤں اورکارکنان کو 100 روزہ پلان پرمبارکباددیتے ہوئے کہاکہ انشاء اللہ کامیابی کے بعد مقررہ وقت میں ہدف کو حاصل کیاجائیگا اورملک کو معاشی اوراقتصادی طور پر مستحکم کیاجائیگا۔ #مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.