Live Updates

کرنل سہیل شہید نے ملک کیلئے عظیم قربانی دی ، انجیسے بہادر لوگوں پر پوری قوم کو فخر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پیر 21 مئی 2018 19:57

کرنل سہیل شہید نے ملک کیلئے عظیم قربانی دی ، انجیسے بہادر لوگوں پر پوری ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مئی2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ کرنل سہیل شہید نے ملک کیلئے عظیم قربانی ، کرنل سہیل جیسے بہادر لوگوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو عمران خان نے شہید کرنل سہیل کے گھر گئے اور اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کرنل سہیل جیسے بہادر لوگوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔ کرنل سہیل شہید نے ملک کیلئے عظیم قربانی دی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات