احتساب عدالت میں (ن)لیگی رہنما مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط

پیر 21 مئی 2018 19:57

احتساب عدالت میں (ن)لیگی رہنما مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مئی2018ء) احتساب عدالت میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران(ن)لیگی رہنما مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران (ن)لیگی رہنما مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔ مائزہ حمید کا موبائل کمرہ عدالت میں استعمال کرنے کے باعث ضبط کیا گیا جو ممنوع ہے۔