ثام قیوری اور سٹیوجانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پیر 21 مئی 2018 19:31

ثام قیوری اور سٹیوجانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے جنیوا اوپن ٹینس مینز ..
جنیوا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) ثام قیوری اور سٹیوجانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے جنیوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

جنیوا اوپن کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں قیوری اور جانسن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیٹر اور اینڈریاس کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :