رابی پیرزادہ نے اپنے کریئر کی پہلی ویڈیو حمد ریکارڈ کراکے ریلیز کر دی

پیر 21 مئی 2018 18:27

رابی پیرزادہ نے اپنے کریئر کی پہلی ویڈیو حمد ریکارڈ کراکے ریلیز کر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے کریئر کی پہلی ویڈیو حمد ریکارڈ کراکے ریلیز کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے کریئر کی پہلی ویڈیو حمد ’’میری توبہ میری توبہ ‘‘ کا کلام ریکارڈ کرنے کے بعد اسے یوٹیوب پر اپ لوڈ کر دیا ہے جہاں روزانہ کی بنیادوں پر انکی حمد کو ہزاروں کی تعداد میں لائیکس مل رہے ہیں اور یہ حمد عوامی حلقوں میں مقبولیت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ویڈیو حمد کی پروڈیوسر انعم یوسف اور ڈائریکٹر شمائل گل ہیں

متعلقہ عنوان :