ناصر جنجوعہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس می ںشرکت کیلئے چین پہنچ گئے

پیر 21 مئی 2018 18:19

ناصر جنجوعہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس می ںشرکت کیلئے چین پہنچ گئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء) مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سلامتی امور کے آج بروز منگل کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم نے سلامتی امور سربراہان کا اجلاس آج منگل کو بیجنگ میں ہو گا جس میں پاکستان کی نمائندگی کے لئے مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ بھی بیجنگ پہنچ گئے ہیں اجلاس میں خطے کی سکیورٹی صورت حال سمیت باہمی تعلقات پر غور کیا جائے گا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :