پاکستان کیخلاف سیریز ،مارک ووڈ ریڈ بال سے دھاک بٹھانے کے خواہاں
پیر 21 مئی 2018 18:08
(جاری ہے)
مارک ووڈ کا کہنا ہے کہ میرے 7ماہ انجری فری گزرے ہیں، ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا تھا، مجھے انگلینڈ کی جانب سے جس فارمیٹ میں بھی کھیلنے کا موقع ملے مجھے خوشی ہوتی ہے، چاہے وہ ٹوئنٹی 20ہو یا پھر ون ڈے کرکٹ میں بھرپور لطف اندوز ہوتا ہوں مگر میں ٹیسٹ کرکٹ میں جگہ مستحکم کرنا چاہتا ہوں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے ریڈ بال کے ساتھ زیادہ وکٹیں لینے اور اپنی پرفارمنس میں مستقل مزاجی کی ضرورت ہے، مجھے سلیکٹرز اور کوچز پر بہت کچھ ثابت کرنے کی ضرورت ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں موقع ملنے پر اپنی پرفارمنس سے نہ صرف ٹیم کی کامیابی میں کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا بلکہ اپنی جگہ بھی مستحکم کروں گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.