پی اے سی نے او گرا میں قوا عدو ضوا بط سے ہٹ کر بھر تیا ں کر نے کے معا ملہ کو و ضا حت مو صو ل ہو نے پر نمٹا دیا

پیر 21 مئی 2018 17:56

پی اے سی نے  او گرا میں قوا عدو ضوا بط سے ہٹ کر بھر  تیا ں کر نے کے معا ..
ٓاسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مئی2018ء) پا رلیمنٹ کی پبلک اکا ئونٹس کمیٹی ( پی اے سی ) کی ذیلی کمیٹی نے آ ئل اینڈ گیس ر یگو لیٹری اتھا رٹی ( او گرا) میں قوا عدو ضوا بط سے ہٹ کر بھر تیا ں کر نے کے معا ملہکو و ضا حت مو صو ل ہو نے پر نمٹا دیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو ذیلی کمیٹی کا اجلاس شا ہدہ اختر علی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں او گرا میں غیر قا نو نی طو ر پر بھر تیو ں ، فا ٹا کے آ ڈ ٹ اعترا ضات 2013-2014 سمیت ہائو سنگ اینڈ ور کس کے آ ڈ ٹ اعترا ضات 2013-2014کا جا ئزہ لیا گیا ،آ ڈ ٹ حکام کی جا نب سے کمیٹیکو آ گا کیا گیا کہ او گرا نے اخبارات میں اشتہارات دیئے بغیر 2013-14میں کچھ اسکیلز پر بھر تیا ں کیں ، اوگرا حکام نے کمیٹی کو آ گا ہ کیا کہ مذ کو رہ بھر تیو ں کے لیئے قوا عدو ضوا بط کے تحت او گرا کو مکمل اختیارات حا صل تھے، کمیٹی نے و ضا حت پر معا ملہ کو نمٹا دیا ، مز ید بر آ ں کمیٹی نے فا ٹا کے آ ڈ ٹ اعترا ضا ت 2013-2014 کا جا ئزہ لیتے ہو ئے معا ملہ نمٹا نے کیلئے محکما نہ آ ڈ ٹ کمیٹی کے سپرد کر دیا، کمیٹی نے ہا ئسنگ اینڈ ورکس کے آ ڈ ٹ اعترا ضات 2013-2014کا جا ئزہ لیتے ہو ئے بھی معا ملے کو نمٹا دیا ۔

متعلقہ عنوان :