توہین عدالت کیس ، سپریم کورٹ کا طلال چوہدری کو( کل) گواہوں کی فہرست دینے کا حکم، سماعت 23مئی تک ملتوی
پیر 21 مئی 2018 17:56
(جاری ہے)
جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ 24اور 27جنوری کو عوامی جلسے میں تقریریں کیں، طلال چوہدری نے بتاای کہ 24جنوری کو تقریر نہیں پریس ٹاک تھی، میری پریس ٹاک کو سیاق و سباق سے ہٹ کرچلایا گیا، بدنیتی سے میری پریس ٹاک کو ایڈٹ کیا گیا،27جنوری کی تقریر میں کسی جج کا نام نہیں لیا، بیانات کی ویڈیو عدالت میں نہیں چلائی گئی، جو ویڈیو چلائی وہ ایڈٹ شدہ ہے، بیان، ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔
جسٹس فیصل عرب نے سوال کیا کیا ویڈیو میں تصویر طلال چوہدری کی ہی طلال چوہدری نے بتایا کہ چارٹر آف ڈیموکریسی اور عدلیہ بحالی تحریک میں پی سی او پر بات ہوئی تھی، عدالت نے طلال چوہدری کو (آج)منگل تک گواہوں کی فہرست فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 23مئی تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.