سوات موٹر وے پسماندہ شمالی علاقوں میں ترقی وخوشحالی کے دروازے کھولنے کا باعث بنے گا ،اسدقیصر
کرنل شیر خان انٹرچینج سے کاٹلنگ انٹر چینج تک سوات موٹروے کو ٹریفک کیلئے کھولنے سے صوبے کے شمالی علاقے صوبے اور ملک کیساتھ منسلک ہوجائیں گے جس سے عوام کو بہترین سفری سہولیات میسرہو ں گی،سپیکر خیبرپختونخو اسمبلی
پیر 21 مئی 2018 17:47
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ مذکورہ روڈ سے پسماندہ علاقوں پر ترقی کے دروازے کھل جائیں گے اور ان علاقوں میں خوشحالی آئے گی ۔
سپیکر نے کہا کہ مذکورہ میگاپراجیکٹ پر تخمینہ لاگت 40ارب روپے ہے ۔سپیکرنے کہا کہ مذکورہ پراجیکٹ کی تکمیل سے شمالی علاقوں میں سیاحت کی صنعت کو فروغ ملے گا ۔جس کے باعث صوبہ کی آمدن میں بھی اضافہ ہوگا اور عوام کیلئے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے انہوںنے کہا کہ سی پیک کے تحت رشکئی کے مقام پر ایک بڑے صنعتی ذون کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے اس منصوبے کے باعث تقریباً20لاکھ روزگارکے مواقع پیدا ہوں گے ۔جس کے باعث صوبہ میں پائی جانے والی بے روزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.