شوبز کی کسی شخصیت کو صوبہ میں پولیو کے لئے سفیر مقرر نہیں کیا،عاطف رحمان
پیر 21 مئی 2018 17:22
(جاری ہے)
یہ با ت انہوں نے پیر کے روز میڈیا سے غیررسمی بات چیت کے دوران کہی انہوں نے ای اوسی کے زیر اہتمام صوبہ خیبر پختو نخوا میں پولیو کے خاتمہ کے لئے کی جانے والی کامیاب کاوشوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
سٹیج اور فلم کی اداکارہ مہک نور کو خیبرپختو نخوا کے لئے پو لیو سفیر مقرر کئے جانے کی خبروں سے متعلق سوال کے جواب میں عاطف رحمان نے کہا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں، مہک نور کو نہ تو پولیو کے لئے سفیر مقرر کیا گیا ہے اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ انہو ں نے کہا کہ انسداد پولیو ایک انتہائی اہم اور حساس قومی پروگرام ہے اور میڈیا کے معزز دوست غیر مصدقہ خبروں کی اشاعت سے قبل ای او سی کے میڈیا سیل سے تصد یق کر یں۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.