برقی لائنوں کی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی کل بندرہے گی ، کیسکو

پیر 21 مئی 2018 17:15

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی کل بندرہے گی ، کیسکو
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق 66KV جیکب آباد ، ڈیرہ مرادجمالی، منجھوشوری ٹرانسمیشن لائن پرکنڈکٹرکراسنگ کام کے سلسلے میں 22مئی کو 66KVڈیرہ مرادجمالی اورمنجھوشوری گرڈسٹیشنوں کے تمام فیڈروں سے صبح6بجے سے شام5بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

(جاری ہے)

کیسکونے اس دوران بجلی بندش پر متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :