برطانوی فاسٹ باﺅلرنے پاکستانی بلے بازوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بہترین کارکردگی سے خود کو طویل فارمیٹ کا اہل ثابت کردوں گا: انگلش باﺅلر
پیر 21 مئی 2018 15:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایمانداری کے ساتھ اگر بات کی جائے تو ٹیسٹ کرکٹ میں 41.82 کی باﺅلنگ اوسط بہت زیادہ ہے اور انہیں یہ ثابت کرنا ہے کہ وہ بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔
انگلش باﺅلر کا مزید کہنا تھا کہ وہ تینوں فارمیٹس میں اپنی کارکردگی کو بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کی زیادہ توجہ ٹیسٹ کرکٹ پر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بچپن سے ذہن میں تھا کہ اچھے کرکٹرز صرف ٹیسٹ کرکٹ میں ہوتے ہیں اس لئے وہ بھی طویل فارمیٹ کا اچھا کھلاڑی بننا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ مارک ووڈ کی پرفارمنس ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ اچھی نہیں رہی۔ انہوں نے 2015ءسے اب تک 11 ٹیسٹ میچوں میں 41.82 کی اوسط سے اٹھائیس وکٹیں حاصل کی ہیں ۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جمعرات سے لارڈز میں شروع ہو گا اور مارک ووڈ کا اسکواڈ میں جگہ بنا نے کے لئے کرس ووکس سے مقابلہ ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.