آمدن سے زائد اثاثے ،

چیئرمین نیب کا مہرین بھٹو، آصف بھٹو، کاشف اور عارف بھٹو کیخلاف ڈی جی نیب سکھر کو جانچ پڑتال کا حکم

پیر 21 مئی 2018 16:06

آمدن سے زائد اثاثے ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2018ء) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے مبینہ طورپر آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر مہرین بھٹو، آصف بھٹو، کاشف بھٹو اور عارف بھٹو کیخلاف شکایت کی جانچ پڑتال کا ڈی جی نیب سکھر کو حکم دیدیا ہے۔

متعلقہ عنوان :