اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی کی جانب سے عمران کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ،
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو کارروائی سے روک دیا
پیر 21 مئی 2018 14:59
(جاری ہے)
انکی اہلیہ اور بچے بھی نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
دوران سماعت فاضل جج نے استفسار کیا کیا نیب نے اسحق ڈار کے بچوں کو طلب کر رکھا ہی اسحق ڈار کی پراپرٹیز کیا دبئی والی ہیں جس پر عمران خان کے وکیل نے عدالت کو بتایاجی ہاں نیب نے انہیں کئی بار طلبی کے نوٹس جاری کئے۔ ایچ ڈی ایس ٹاور دبئی کی پراپرٹی ہے۔اسحق ڈار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے انکی سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی عمران خان کے وکیل نے عدالت کو مزید بتایا عدالتی مفرور اور عدالتوں کی عزت نہ کرنے والے شخص کا سیشن کورٹ کیسے ہتک عزت کا دعوی چلا سکتا ہے۔اسحاق ڈار کیس میں سپریم کورٹ کے اصول واضح ہے وہی اصول اسلام آباد ہائی کورٹ پر لاگو ہوتے ہیں۔بعدازں عدالت نے دلائل سننے کے بعد حکم امتناعی جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے سیشن جج کو کاروائی سے روکتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔وحید ڈوگر۔مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.