امریکہ اور چین کا تجارتی محاذ آرائی کو وقتی طورپرسردخانے میں ڈالنے کا فیصلہ
ایک دوسرے کے خلاف محصولات عائد کرنے کی دھمکیاں روکنے پربھی اتفاق ہوگیا،امریکی وزیرخزانہ
پیر 21 مئی 2018 13:25
(جاری ہے)
ہم نے محصولات عائد کرنے کے اقدامات کو بھی روک دیا ہے اور اب ہم جامع لائحہ عمل تیار کرنے پر کام کر رہے ہیں۔
دونوں ملکوں نے اتفاق کیا کہ وہ ایسے نئے نظام کے حوالے سے بات چیت جاری رکھیں گے جس میں چین امریکہ سے زیادہ توانائی اور زرعی اشیاء خریدے تاکہ امریکہ کا چین کے ساتھ 335 ارب ڈالر کا خسارہ کم کیا جا سکے۔اس ماہ کے شروع میں چین میں ہونے والے مزاکرات کے دوران امریکہ نے چین سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ امریکہ کے ساتھ تجارتی سرپلس میں 200 ارب ڈالر کی کمی کرے۔ تاہم کل ہفتے کے روز ہونے والے سمجھوتے میں اس بارے میں کوئی ہدف نہیں دیا گیا۔وزیر خزانہ نوشن نے بتایا کہ امریکی وزیر تجارت ولبر راس جلد چین کا دورہ کریں گے جس میں وہ امریکہ کی طرف سے چین کو توانائی، مائع قدرتی گیس، زراعت اور پیداواری شعبے سے برآمدات بڑھانے کیلئے بات کریں گے۔ اٴْنہوں نے توقع ظاہر کی کہ امریکہ چین کو ہونے والی زرعی برآمدات میں اگلے تین سے پانچ ماہ کے دوران 35 سے 40 فیصد اضافہ کر پائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.