کیا پی ٹی آئی اپنی حکومت میں آئی ایم ایف کے پاس جائے گی؟
ملک قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے؛ آئی ایم ایف یا چین کے پاس جانا پڑ سکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان پیر 21 مئی 2018 10:41
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کی صورت میں اپنا 100روزہ پلان پیش کیا تھا۔
100روزہ پلان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہ ہم ٹیکس کو بوجھ کم کریں گے۔ٹیکس کا جائز حصہ نہ دینے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں کو کم کریں گے۔پانچ سالوں میں ایک کروڑ نئی نوکریاں دیں گے۔۔چھوٹی صنعتوں کوپیروں پرکھڑا کرکے نوکریاں پیدا کی جائیں گی۔ہاؤسنگ اور ٹورازم کو فروغ دینے سے روزگار کے مواقع میسر آئیں۔ایف بی آرکے نظام میں اصلاحات لائی جائیں گیا۔اور ایک با صلاحیت ایف بی آر چئیرمین لایا جائے گا۔۔اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستان اسٹیل اورپی آئی اے کو ٹھیک کرکے دکھائیں گے۔ سولر،ونڈاورہائیڈل سے بجلی پیدا کریں گے۔جب کہ زراعت کے شعبے میں ایمرجنسی نافذ کریں گے۔زراعت پرٹارگیٹڈسبسڈی دی جائے گی۔ لائیواسٹاک سیکٹر میں اصلاحات لائی جائیں۔ویئرہاؤس میں پڑی گندم کوبینک ہاؤس کے ذریعے فنانس کیاجائے گا۔چھوٹے کاشتکاروں کو قرضے دئیے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.