بھارت کے کروڑوں مسلمانوں پر رمضان المبارک میں ظلم کی انتہاء کر دی گئی
بھارتی مسلمانوں کو شدید مشکلات،سحر وافطار میں بجلی کی بندش معمول بن گئی پانی کی ناقص سپلائی سے روزے داروں کو تکلیف،مساجد کے سامنے گنداپانی ،نمازیوں کو آنے جانے میں بھی مشکلات
اتوار 20 مئی 2018 15:40
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈالی گنج وکھدرا میں عام طور پر پانی کی ناقص سپلائی سے لوگ پریشان ہیں ،اگر آتا بھی ہے تو بہت ہی کم وقت تک ، یا پھر اتنا گندہ اور آلودہ کہ اسے دیکھ کر طبیعت آسودہ ہوجاتی ہے ۔اس کے علاوہ گندگی اور نالوں کی صفائی نہ ہونے سے پانی نکاسی بھی نہیں ہو پارہی ہے ،جس کے سبب نالیوں کا پانی سڑکوں اور راستوں میں آجاتا ہے اور نمازیوں کو مسجد جانا محال ہوجاتا ہے ۔
پرانے لکھنو کے کئی لوگوں نے بتایا کہ ان کے محلوں میں تو بجلی کٹوتی سے پریشانی رہتی ہی ہے پانی کی قلت نے تو مزید مصیبت میں مبتلا کردیاہے ،حالانکہ جب نگر نگم کے افسران سے بات کی گئی تو ان کاکہنا تھا کہ رمضان کے موقع پر مسلم محلوں میں صفائی نظم چست درست ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.