خیبر پختونخوا حکومت کا مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنوں میں پن بجلی کے دس منصوبے لگانے کا فیصلہ

اتوار 20 مئی 2018 13:30

خیبر پختونخوا حکومت کا مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنوں میں پن بجلی کے دس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنوں میں پن بجلی کے دس منصوبے لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

توانائی کے بارے میں خیبر پختونخوا کے ترقیاتی ادارے کے حکام کے مطابق یہ منصوبے 2023ء تک مکمل ہونگے اور ان پر دو سو چالیس ارب روپے لاگت آئے گی۔ منصوبوں کی تکمیل سے 388میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی ۔ حکام کے مطابق مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنوں میں پن بجلی کی بے پناہ پیداواری صلاحیت موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :