بنک اے ٹی ایم کے بعد موبائل اکاونٹ فراڈ بھی سامنے آ گیا
اتوار 20 مئی 2018 13:10
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے تجارتی علاقہ شاہین چوک بلاک 5 کے تاجر نعیم احمد کی گارمنٹس دوکان سے گاہک نے خریداری کر کے 7000 کی رقم اپنے موبائل اکاونٹ سے تاجر کے موبائل اکاونٹ پر منتقل کی جس کا کمپنی کے نمبر 3737 سے رقم کے ریسو ہونے کا مسیج بھی آئی ڈی نمبر کے ساتھ آ گیا لیکن خریدار کے جانے کے بعد جب مزکورہ کمپنی کے افس سے رقم نکلوانے کے لئے رابطہ کیا گیا تو انکشاف ہوا کہ مسیج بوگس ہے ۔
رقم منتقلی کے بعد ڈرا کروا لی گئی ہے ۔اس فراڈ پر تاجر نے پولیس کو اگاہ کر دیا۔ جس پر تھانہ سٹی نے ٹیلی فون صارف کی طرف سے اس نئے انداز فراڈ پر تحقیقات شروع کر دی ہے متاثرہ تاجر کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم کے بعد یہ دھوکہ دہی اور فراڈ کی انوکھی واردات ہے جو کہ موبائل کمپنی کے عملہ کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں اس لئے پولیس مقدمہ درج کر کے اس کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرئے تاکہ سادہ لوح افراڈ ایسے نئے نئے فراڈ ایجاد کرنے والے گھناونے عناصر کے عزائم سے بچ سکیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.